Staff Reporter
ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء
(373) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، ایف جی پبلک اسکول کے سینئر ٹیچر سر افتخار رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج 11 بجے صبح ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کیا جائے گا۔ ان کی وفات پر علاقہ کے سماجی و تعلیمی شخصیات اور دیگر اہل علاقہ کی جانب سے ان کے اہلخانہ کیلئے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا مرحوم کی مغفرت کرے۔