Staff Reporter
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء
(1583) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ میں مقامی صحافی محمد ادیب کو گمشدہ کاغذات ملے ہیں جوکہ ابھی ان کے پاس ہیں۔ کاشف سلطان نامی فرد کا شناختی کارڈ اور ضروری کاغذات وہ محمد ادیب فون نمبر 03337684183 سے رابطہ کرکے وٖصول کرسکتا ہے۔ کاشف سلطان کے شناختی کارڈ پر پتہ بستی حسین آباد شورکوٹ سٹی درج ہے۔ محمد ادیب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اطلاع دی گئی ہے کاغذات ان کے پاس ہیں کاشف سلطان خود یا کوئی ان کو جانتا ہو ان کو اطلاع دے دیں تاکہ کاغذات کاشف سلطان تک منتقل ہوں۔