Staff Reporter
پیر , 07 دسمبر 2020ء
(907) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ میں دوسرا سالانہ الرحمت پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ میرک سیال میں منعقد ہوگا۔ کھیل ڈیرہ چوہدری عاب کریم بریار پر ہوگا اور نگرانی استاد اختر خان بلوچ کریں گے۔ کھیل 9 اور 10 دسمبر کی تاریخوں کو منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 500 ہوگی۔