Staff Reporter
پیر , 09 نومبر 2020ء
(621) لوگوں نے پڑھا
شورکوٹ، حکیم غلام نبی مرحوم شیڈ بازار والے کا بیٹا اور فیصل ریاض کے والد راجہ ریاض الحق (مسلم کمرشل بینک والے) بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 8 نومبر 2020 کو دن 11 بجے مدنی جنازہ گاہ شورکوٹ کینٹ میں ادا کی گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے مرحوم کے گھروالوں سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔