بدھ , 17 جون 2020ء
(115) لوگوں نے پڑھا
مختار ویلفیئرفاؤنڈیشن سمندری کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد سمندری کے مستحق گھرانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے ۔ ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال فیصل آباد خالد بشیر راشن مرکز کا جائزہ لے رہے ہیں انہیں بتایا گیا کہ اب تک 28 ہزار مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔