ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا

سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا
جمعرات , 12 دسمبر 2019ء (143) لوگوں نے پڑھا
سمندری فیملی فیسٹول 12 جنوری کو منعقد ہوگا۔ فیسٹول کے سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ایک روزہ فیسٹول میں بچوں بڑوں اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ ایونٹس رکھے گئے ہیں۔ جبکہ شام کو محفل موسیقی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کی صحت مندانہ سرگرمیاں لوگوں کے لئے بہترین تفریح کا ذریعہ بن سکتی ہیں۔  
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now