ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان

سمندری میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، شہری پریشان
جمعرات , 18 جون 2020ء (158) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سمندری تحصیل کے رجنا روڈ، ضیاٴء مارکیٹ، اسلام پورہ سمیت اطراف کے علاقوں میں بجلی بدھ کی دوپہر سے غائب رہی۔ شہریوں نے دن گرمی اور رات تاریکی میں گزاری۔ فیسکو کو کئی بار شکایت کی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now