جمعہ , 12 جون 2020ء
(94) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاوٴن پر غورشروع کردیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ چودہ روز کے لیے سخت لاک ڈاوٴن پر غور کر رہی ہے۔ تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ 5 ہزار کے قریب اموات ہوچکی ہیں۔