ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز

سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز
جمعرات , 18 جون 2020ء (403) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں خصوصی افراد کے لیے مفت تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسے میں ادریسہ  اسپیشل اکیڈمی نے مہم شروع کی ہے جس کے تحت قوت گویائی، قوت سماعت اور قوت بینائی سمیت ہر قسم کے ذہنی و جسمانی معذور افراد  کو مفت تعلیم و تربیت کی کلاسز دی جائیں گی۔ تاکہ یہ افراد بھی معاشرے کے کا رآمد فرد بن کر ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ ادریسہ اکیڈمی کے منتظم اعلی چوہدری محمد اشرف مان ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ مہم ہاکو فاوٴنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جس کے تحت معاشرے میں تعلیم کو خصوصی افراد تک پھیلا نا ہے تاکہ خصوصی افراد اپنے آپ کو بوجھ نہ سمجھیں۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے تعاون کے لئے دلچسپی رکھنےوالے افراد عاصم سعید  سے فون نمبر 03344372072پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔  
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now