ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے پیرمحل میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پیرمحل کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پیرمحل کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پیرمحل شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری

پیرمحل، شہر اور گردونواح میں چوری ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تازہ ترین واقعہ میں  ملتان روڈ 25پل کے قریب ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو لوٹ لیا۔ متاثرہ سیلز مین کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا

پرانے گورکن کے ساتھ قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا

پیر محل، قبرستان میں نیا گورکن غلام رسول المعروف ننھا کو رکھ لیا گیا ہے نیا گورکن قبر کھودنے کے ساتھ ساتھ قبرستان کی صفائی ستھرائی بھی کا کام بھی کرے گا جبکہ اس کے ساتھ ساتھ قبروں کی لپائی مرمت ا ... مزید پڑھیں
موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

موٹر وے انٹر چینج پر کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی لائٹس نہ لگائی جا سکیں

پیرمحل، موٹر وے انٹر چینج پر ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا چھایا ہوا ہے۔ موٹروے انٹر چینج پر لگی لائیٹس کی تاریں چوری ہوئے کئی ماہ گزر گئے لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی نئی تاریں نہ لگائی جا سکیں ... مزید پڑھیں
خورشید آباد کے کرنل سید محمد علی شاہ کو اعلی خدمات پر تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازاگیا

خورشید آباد کے کرنل سید محمد علی شاہ کو اعلی خدمات پر تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازاگیا

پیر محل کے حصے میں ایک اور اعزاز آیا۔ پیرمحل کے نواحی گاوں خورشید آباد کے معروف سید خاندان سے تعلق رکھنے والے کرنل سید محمد علی شاہ کو پاک آرمی میں ان کو اعلی خدمات پیش کرنے پر 6  ستمبر یوم دفا ... مزید پڑھیں
بیل گاڑی دوڑ میں کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اُڑادی گئیں

بیل گاڑی دوڑ میں کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اُڑادی گئیں

پیرمحل، بائی پاس کمالیہ روڈ پر کورونا ایس او پی کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ بائی پاس کے قریب بیل گاڑی دوڑ جاری شائقین ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوگئے۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے بڑے اجتماع کرنے پر پا ... مزید پڑھیں
بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق

پیرمحل، بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ مزدور چھت پر کام کر رہا تھاکہ بجلی کی تاروں سے چھو گیا اور زخمی ہوگیا۔ ثقلین نامی مزدور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑگیا۔&nb ... مزید پڑھیں
چک 688 گ ب میں بشیر احمد جبوآنہ کو ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا

چک 688 گ ب میں بشیر احمد جبوآنہ کو ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا

پیرمحل، نواحی گاؤں چک 688 گ ب میں دلسوز واقعہ میں بشیر احمد جبوآنہ کو اس کے ماموں زاد بھائیوں نے قتل کردیا۔ مقتول رات نو بجے پیرمحل تھانہ سے ضمانت پر رہا ہو کر گھر پہنچا ہی تھا کہ مخالفین نے گھیر کر ... مزید پڑھیں
چک 770 میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

چک 770 میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پیرمحل، اڈہ اروتی کے نواحی چک 770میں محمد اشفاق ولد غلام محمد سرگانہ کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بد قسمت اشفاق مسجد میں مغرب کی آذان دینے گیا تھا گھر واپس زندہ نہ لوٹ سکا۔ علاقہ میں مرحوم ک ... مزید پڑھیں
بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک

بارشوں کے بعد تاریں گرنے سے 4 جانور کرنٹ لگنے سے ہلاک

پیر محل میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارش اور طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاریں ٹوٹ کر بھینسوں پر آ گریں جس سے غریب کسان کے کے 4  بھینسیں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گئیں۔ کسان نے حکومت سے نقصان کے ازالے کی درخ ... مزید پڑھیں
رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پیرمحل، رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار شیر محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جابحق ہوگ ... مزید پڑھیں

پیرمحل کے بارے میں

پیر محل پیر محل،(pir mahal) صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔تحصیل پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔تحصیل پیر محل کا محل وقوع   جغرافیائی لحاظ سےتحصیل  پیر محل اس محل وقوع پر ہے،  30°45′50″N 72°25′52″E پیر محل سے ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر، گوجرہ 40 کلومیٹر، کمالیہ 20 کلومیٹر، شورکوٹ 35 کلومیٹر، جھنگ 50 کلومیٹر، فیصل آباد 110 کلومیٹر، ملتان 100 کلومیٹر، لاہور 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تحصیل پیر محل کے تعلیمی ادارےایمز سائنس ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now