ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء
(428) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، رجانہ روڈ ذاکر آباد کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ موٹر سائیکل سوار شیر محمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جابحق ہوگیا۔ شدید زخمی رکشہ ڈرائیور اور لاش کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔