جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(509) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، اڈہ اروتی کے نواحی چک 770میں محمد اشفاق ولد غلام محمد سرگانہ کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بد قسمت اشفاق مسجد میں مغرب کی آذان دینے گیا تھا گھر واپس زندہ نہ لوٹ سکا۔ علاقہ میں مرحوم کی وفات پر افسردگی پائی جاتی ہے۔