بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
جمعرات , 10 ستمبر 2020ء
(707) لوگوں نے پڑھا
پیرمحل، بھسی روڈ پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ مزدور چھت پر کام کر رہا تھاکہ بجلی کی تاروں سے چھو گیا اور زخمی ہوگیا۔ ثقلین نامی مزدور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑگیا۔