ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے پیرمحل میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پیرمحل کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پیرمحل کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پیرمحل شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات پر مزاحمت پر نوجوان زخمی

چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات پر مزاحمت پر نوجوان زخمی

پیرمحل، نواحی چک 319 گ ب کے قریب ڈکیتی کی واردات مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تین مسلح ڈاکووں نے 319 لنک روڈ پر ناکہ لگا رکھا تھا نوجوان حسنین شہر سے واپس گ ... مزید پڑھیں
کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ کے قریب سڑک حادثہ،سوار زخمی، کار تباہ

کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ کے قریب سڑک حادثہ،سوار زخمی، کار تباہ

پیرمحل، کھیکھا بنگلہ روڈ سٹاپ چک نمبر 334 گ ب کے قریب کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے کار سوار معمولی زخمی ہوا۔ کار سوار محمد عمران نواحی گاؤں چک نمبر 334 گ ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ خوش قست ... مزید پڑھیں
چک نمبر 688/28 گ ب ماسٹر محمد افضل صدیق کا انتقال پرملال

چک نمبر 688/28 گ ب ماسٹر محمد افضل صدیق کا انتقال پرملال

پیر محل، ماسٹر رانا محمد امجد، رانا محمد شکیل، رانا محمد کفیل کے والد محترم ماسٹر محمد افضل صدیق چک نمبر 688/28 گ ب والے بقضائے الٰہی سے اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 696/38 گ ب میں گھر میں گھس کر پولیس اور ملزمان کا افراد پر تشدد

چک نمبر 696/38 گ ب میں گھر میں گھس کر پولیس اور ملزمان کا افراد پر تشدد

تحصیل پیرمحل کے نواحی گاوں نمبر 696/38 گ ب حدود تھانہ اروتی کے رہائشی محمد اجمل، محمد الطاف پر تھانہ حویلی کرونگا تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال میں لین دین کامقدمہ درج تھا۔ گزشتہ رات  سب انسپکٹر م ... مزید پڑھیں
لوئر کالونی میں لڑکے نے مبینہ پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی

لوئر کالونی میں لڑکے نے مبینہ پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی

پیر محل، لوئر کالونی میں ایک لڑکے نے مبینہ گھریلو ناچاقی کی بنا پر خود کو پھانسی دے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ لڑکا گھر کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اللہ پاک مرح ... مزید پڑھیں
نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات

نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے محمد اسلم انصاری کی ملاقات

کمالیہ نئے اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل رانا غلام مرتضی سے پیرمحل میں ان کی رہائش گاہ پر حاجی محمد اسلم انصاری نے ملاقات کی اور انہیں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعنیاتی پر مبارکباد دی اس موقع پر رائے عامر حسین مح ... مزید پڑھیں
دیار غیر میں مقیم 6 کمسن بچیوں کے باپ کی میت پاکستان نہ آسکی

دیار غیر میں مقیم 6 کمسن بچیوں کے باپ کی میت پاکستان نہ آسکی

پیرمحل، چھ لڑکیوں کے محنت کش باپ کی میت سعودیہ عرب سے واپس نہ اسکی بیٹیاں غم سے نڈھال ہیں۔ فرض نبھانے کے جتن میں چھ بیٹیوں کا باپ دیار غیر سعودی عرب میں زندگی کی بازی ہار گیا میت کئی روز سے پاکستا ... مزید پڑھیں
پیر محل میں آٹے کی بحران کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

پیر محل میں آٹے کی بحران کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

پیرمحل، تحصیل پیر محل میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے یہ بات   اسسٹنٹ فوڈ کنٹرول پیرمحل نے کہی ان کا مذید کہنا تھا کہ پیرمحل میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ 860 روپے ... مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے باعث تیسرے مرحلے میں پرائمری سکول کھول دئیے گئے

کورونا وائرس کے باعث تیسرے مرحلے میں پرائمری سکول کھول دئیے گئے

پیر محل، کورونا وائرس کے باعث تیسرے مرحلے میں پرائمری اسکول کھول دئیے گئے۔ سات ماہ کے بعد تعلیم کی سرگرمیاں شروع ہونے پر بچے بھی خوش نظر آئے۔ تعلیمی اداروں میں حکومت کے طے کردہ ایس او پیز کے تحت ... مزید پڑھیں
رہائشی عامر بابر سڑک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ آج ہوگی

رہائشی عامر بابر سڑک حادثے میں جاں بحق، نماز جنازہ آج ہوگی

پیر محل میں دلسوز واقعے میں رہائشی ایک  شخص عامر بابر کا سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کے احباب کا کہنا تھا مرحوم انتہائی م ... مزید پڑھیں

پیرمحل کے بارے میں

پیر محل پیر محل،(pir mahal) صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔تحصیل پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔تحصیل پیر محل کا محل وقوع   جغرافیائی لحاظ سےتحصیل  پیر محل اس محل وقوع پر ہے،  30°45′50″N 72°25′52″E پیر محل سے ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر، گوجرہ 40 کلومیٹر، کمالیہ 20 کلومیٹر، شورکوٹ 35 کلومیٹر، جھنگ 50 کلومیٹر، فیصل آباد 110 کلومیٹر، ملتان 100 کلومیٹر، لاہور 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تحصیل پیر محل کے تعلیمی ادارےایمز سائنس ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now