ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ پیرمحل میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے پیرمحل میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین پیرمحل کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس پیرمحل کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

پیرمحل شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

دو نجی بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی

پیر محل، دو نجی بینکوں کی ای ٹی ایم مشینوں میں کسی نے ایلفی ڈال دی جس کے بعد لوگوں کو رقوم نکالنے کے سلسلے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ ایلفی ڈالنے سے مشینوں کے بٹنز خراب ہوگئے۔ ... مزید پڑھیں
مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ نے پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح کیا

مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ نے پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح کیا

تحصیل کمپلیکس پیرمحل میں ڈومیسائل سیل کا افتتاح بدست ایم پی اے مخدومہ سیدہ سونیا علی رضاشاہ ہوا۔ اب باشندگان پیرمحل و طلبہ و طالبات کو ٹوبہ ٹیک سنگھ جانے کے بجائے ڈومیسائل بنانے کی سہولت پیرمحل ... مزید پڑھیں
فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ کی جانب سے مرکزی قبرستان میں پودے لگائے گئے

فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ کی جانب سے مرکزی قبرستان میں پودے لگائے گئے

فلاحی جماعت خدمت خلق گروپ پیر محل کی طرف سے آج مرکزی قبرستان میں پود ے لگائے گئے۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل خدمت خلق گروپ کے سرپرست اعلیٰ ریاض گجر چیئرمین محمد طارق میڈیا سیکریٹری منور افتخار خ ... مزید پڑھیں
ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات

ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل سے ملاقات

پیرمحل، ایم پی اے مخدومہ سونیا علی رضا شاہ کی اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل محمد سلمان ظفر کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی حاجی محمّد شریف رحمانی، مہر صفدر جاوید نوہانہ بھی انکے ہمرا ... مزید پڑھیں
رورل ہیلتھ سنٹر پیرمحل کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیدیا گیا

رورل ہیلتھ سنٹر پیرمحل کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیدیا گیا

پیر محل، رورل ہیلتھ سنٹر پیرمحل کو باضابطہ طور پر 60 بیڈز پر مشتمل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیدیا گیا اس فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عوام نے امید ظاہر کی کہ اقدام  سے ہسپتال میں س ... مزید پڑھیں
چک نمبر 669/10 گ ب میں 20 سالہ نوجوان فیضان کی پر اسرار ہلاکت

چک نمبر 669/10 گ ب میں 20 سالہ نوجوان فیضان کی پر اسرار ہلاکت

پیرمحل کے نواحی گاؤں 669/10 گ ب میں 20 سالہ نوجوان فیضان کی پر اسرار ہلاکت ہوئی ہے ورثاء کی جانب سے مقامی زمیندار پر قتل کا الزام لگایا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق فیضان مقامی زمیندار عبدالرزاق بگا کے پ ... مزید پڑھیں
چک 309 گ ب کی عیسائی خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

چک 309 گ ب کی عیسائی خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

پیرمحل کے نواحی گاؤں چک 309گ ب کی عیسائی خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا۔ خاتون نے علاقے کی مذہبی شخصیت مولانا عبداللہ چشتی کے ہاتھوں پر اسلام قبول کیا۔ انہوں نے خاتون اور بچوں کو کلم ... مزید پڑھیں
میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

میجر جنرل عرفان ارشد ڈائریکٹر جنرل لاء کو بہترین کارکردگی پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ پیر محل کے اس ہونہار سپوت کو پیر محل  کی عوام کی جانب سے دلی مبارکباد دی گئی۔   ... مزید پڑھیں
چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھگڑا

چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھگڑا

پیرمحل، چک 723 گ ب میں زمین کی ملکیت کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ اور ڈنڈے لگنے سے خاتون اور بچے سمیت درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوسول ہسپتال میں طبی امد ... مزید پڑھیں
گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار

گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار

پیر محل، گھروں میں کام کے بہانے داخل ہو کر وارداتیں کرنے والی خواتین گرفتار کرلی گئی ہیں۔ ملزم دونوں خواتین نے گزشتہ روز محلہ ٹاپ سٹی میں واردات کی تھی۔ ملزمان آج یو کے گارڈن پیر محل میں واردات ک ... مزید پڑھیں

پیرمحل کے بارے میں

پیر محل پیر محل،(pir mahal) صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔تحصیل پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔تحصیل پیر محل کا محل وقوع   جغرافیائی لحاظ سےتحصیل  پیر محل اس محل وقوع پر ہے،  30°45′50″N 72°25′52″E پیر محل سے ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر، گوجرہ 40 کلومیٹر، کمالیہ 20 کلومیٹر، شورکوٹ 35 کلومیٹر، جھنگ 50 کلومیٹر، فیصل آباد 110 کلومیٹر، ملتان 100 کلومیٹر، لاہور 250 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تحصیل پیر محل کے تعلیمی ادارےایمز سائنس ا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now