جمعہ , 11 ستمبر 2020ء
(592) لوگوں نے پڑھا
پیر محل کے حصے میں ایک اور اعزاز آیا۔ پیرمحل کے نواحی گاوں خورشید آباد کے معروف سید خاندان سے تعلق رکھنے والے کرنل سید محمد علی شاہ کو پاک آرمی میں ان کو اعلی خدمات پیش کرنے پر 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر اعزازات کی تقسیم کی تقریب کے دوران تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا کرنل سید محمد علی شاہ مرحوم پیرسید افتخار حسین شاہ کے صاحب زادے اور ائر مارشل سید اظہر حسن شاہ معروف سیاسی سماجی شخصیت سابق صوبائی اسمبلی کے امیدوار پیر سید اسد عباس شاہ کے بھتیجے ہیں۔