جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ موڑ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، خاتون جاں بحق

چنیوٹ موڑ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، خاتون جاں بحق
Staff Reporter منگل , 10 نومبر 2020ء (478) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، فیصل آباد روڈ چنیوٹ موڑ کے قریب بس نے موٹر سائیکل سوار کو ہٹ کر دیا۔ بس تیز رفتاری میں تھی اور بریک فیل ہونے سے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ افسوسناک حادثہ کے نتیجے میں ایک خاتون اختر نساء زوجہ مشتاق حسین 55 سال موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ شوہر مشتاق حسین ولد صوبہ خان شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
  • حادثہ
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now