جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پرانا چنیوٹ روﮈ سیوریج کے پانی سے بھر گیا

پرانا چنیوٹ روﮈ سیوریج کے پانی سے بھر گیا
Staff Reporter منگل , 18 اگست 2020ء (429) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، پرانا چنیوٹ روﮈ کی خوب صورتی تباہ ہورہی ہے۔ سیوریج لائن میں رکاوٹ کی وجہ سے روﮈ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے لگا۔ عوام کا کہنا ہے کے بارہا انتظامیہ کے افسران کو مطلع بھی کیا گیا پر کوئ شنوائ نہیں ہوسکی گندے پانی میں مچھروں کی افزائش ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے ﮈینگی وائرس اور ملیریا کی بیماریاں کا بھی خدشہ پیدا ہو گیا ہے اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کے ہمارے اس مسئلے کو فوری حل کیا جاۓ نہی تو سارا محلہ احتجاج کرے گا اور جب تک زمہ داران افسران کو معطل نہ کیا گیا احتجاج جاری رہے گا۔ 
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now