جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جھنگ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 5 زخمی

موٹر سائیکل رکشہ الٹنے سے 5 زخمی
Staff Reporter منگل , 24 نومبر 2020ء (712) لوگوں نے پڑھا
جھنگ، تھانہ مسن پرانا پیر کوٹ روڈ پر دوران سفر ایک موٹر سائیکل رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ رکشہ تیز رفتاری کے باعث توزن برقرار نہ رکھ سکا اور الٹ گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر بروقت پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ زخمی ہونے والوں میں شہزاد ولد حمید عمر 28 سال، سرفراز ولد غلام محمد عمر 48 سال، محسن ولد مغل احمد عمر 45 سال، صوبہ خان ولد سلطان عمر 25 سال اور رب نواز ولد یوسف عمر 40 سال شامل ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
  • حادثہ
  • رکشہ الٹنا
  • سڑک
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now