Staff Reporter
پیر , 27 جولائی 2020ء
(570) لوگوں نے پڑھا
(01 جولائی 2020)تحصیل جھنگ میں لاری اڈہ سے رشید چوک تک جھنگ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوگئی۔ کیچڑ، پانی دور تک پھیلا ہوا ہے۔ لوگوں کو آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ جھنگ میں ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس حوالے سے عوام نے حکام بالا سے پرزور اپیل کی ہے مذکورہ مسئلے کو مستقل حل کیا جائے۔ آئے دن یہاں پانی نا کھڑا ہو۔ جبکہ بارشوں کے پانی کی بھی نکاسی کا متواتر انتظام کیا جائے۔