Staff Reporter
ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(385) لوگوں نے پڑھا
(17 جون 2020)تحصیل جھنگ میں صابر چوک شورکوٹ جھنگ روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل دیا واقعہ میں ایک عورت زخمی ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی عورت کو ابتدائی طبی امداد دی اور لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔ واقعے کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا پولیس نے جائے وقوعہ پر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔