جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

مدینہ ٹاوٗن میں خاتون 5 گارڈز سمیت گرفتار

مدینہ ٹاوٗن میں خاتون 5 گارڈز سمیت گرفتار

خاتون سیاستدان کو شادی کی تقریب میں گارڈز کے ہمراہ اسلحے کی نمائش مہنگی پڑ گئی۔ پولیس نے شادی کی تقریب میں اسلحے کی نمائش کرنے پر سدرہ سعید کو گرفتار کر لیا ہے۔خاتون کے ساتھ ساتھ مزید پانچ افراد ... مزید پڑھیں
پولیس لائنز میں  ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

پولیس لائنز میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انعقاد

 پولیس لائنز فیصل آباد میں ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کے حوالے سے خصوصی محفل کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران اسوہ حسنہ اور سیرت النبیﷺ کی شان کو اجاگر کرنے کیلئے علمائے ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی  میں محفل درود وسلام

زرعی یونیورسٹی میں محفل درود وسلام

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے واٰئس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کی ہدایت پر آفس آف سینئر ٹیوٹر کے زیر اہتمام محفل درود و سلام کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے قرات و نعت کلب کے طلباو طالبات کے ... مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا دورہ فیصل آباد، چیف ٹریفک آفیسر معطل

وزیر اعظم کا دورہ فیصل آباد، چیف ٹریفک آفیسر معطل

وزیراعظم عمران خان کا دورہ فیصل آباد چیف ٹریفک آفیسر کی معطلی پر ختم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کی طرف سے چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد حسن افضل کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے کیوں کہ سی ٹی ا ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا نیا کیمپس قائم ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا نیا کیمپس قائم ہوگا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے ڈینز کمیٹی  کے اجلاس کی صدارت  کی۔ ان کاکہنا ہے کہ یونیورسٹی کا فارمیسی پروگرام ملک بھر میں خصوصی توجہ حاصل کر رہا ہ ... مزید پڑھیں
 کورونا وائرس تازہ ترین صورتحال

کورونا وائرس تازہ ترین صورتحال

یکم اکتوبر 2020 سے اب تک فیصل آباد میں کورونا کے 456 مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے اب تک 269صحتیاب اور 4 کی اموات ہو چکی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا کے 8 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے ک ... مزید پڑھیں
ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ستیانہ روڈ، خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ستیانہ روڈ چاولہ مل کے قریب واٹر پمپ کا وال کھولتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 35 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہار گئی بتایا جاتا ہے کہ ستیانہ روڈ کی رہائشی 35 سالہ بابرہ زوجہ شوکت مسیح کام کرتے ہوئے واٹر پمپ کا ... مزید پڑھیں
فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

فرض شناس پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائی

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے اچھی کارکردگی کی بناء پرافسران کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے۔ سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ سزا کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی حوصلہ افزائ ... مزید پڑھیں
جدید طریقہ کاشت کو اپنانا ناگریز ہے، وائس چانسلر زرعی یو نیورسٹی

جدید طریقہ کاشت کو اپنانا ناگریز ہے، وائس چانسلر زرعی یو نیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد  کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر  اقرار احمد خاں نے کہا ہے کہ  کاشتکاروں کے مسائل کے حل اور پائیدا ر ترقی کیلئے جامعہ زرعیہ کے سائنسدان ملک بھرکے تمام صوبوں کے کسانو ... مزید پڑھیں
 فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی  کے اغوا کا ڈراپ سین

فیصل آباد کی کمسن مسیحی لڑکی کے اغوا کا ڈراپ سین

 فیصل آباد میں بھی ایک مسیحی لڑکی کے اغوا ،تبدیلی مذہب اور کم عمری میں شادی کا ایشو سامنے آیا ہے۔ مسیحی لڑکی فرح شاہین کی بازیابی اور شادی کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے لڑکی کے والد آصف مسی ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now