ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، کئی علاقے زیر آب آگئے

شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، کئی علاقے زیر آب آگئے

فیصل آباد میں ہونے والی شدید بارشوں کے تیجے میں کئی علاقے زیر آب آگئے۔ اقبال اسٹیڈیم، ملت چوک، ایوب کالونی، غلام محمد آباد اور کئی دیگر علاقے پانی میں ڈوب گئے جبکہ شہر بھر میں کئی گاڑیاں اور ... مزید پڑھیں
محرم الحرام  میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

محرم الحرام میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

محرم الحرام کی آمد کے باعث بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے حکام ، وارڈنز و دیگر اہلکاروں سے کہا گیا ہے کہ محرم ال ... مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرنے کے لیے  نجی سکولوں کو فنانشل پیکیج  دینے کا مطالبہ

تعلیمی اداروں کے مسائل حل کرنے کے لیے نجی سکولوں کو فنانشل پیکیج دینے کا مطالبہ

نجی سکولز ایسوسی ایشنز کے نمائندہ وفد نے چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و اقتصادی امور فیض اللہ کموکاممبر قومی اسمبلی فیصل آباد  سے ملاقات کی جس میں انہیں کورونا وائرس کے باعث ... مزید پڑھیں
ہمایوں نگرمیں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور 2 دوستوں کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

ہمایوں نگرمیں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور 2 دوستوں کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

فیصل آباد پولیس نے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور ان کے 2 دوستوں کے خلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہمایوں نگر کے علاقے میں ایک کار سے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گ ... مزید پڑھیں
بٹالہ کالونی میں جوے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ11 جواری گرفتار

بٹالہ کالونی میں جوے کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ11 جواری گرفتار

فیصل آباد پولیس کی ویجلینس ٹیم  جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایکشن میں آگئی ۔ بٹالہ کالونی میں جوے کے اڈے پر چھاپہ مار کر چار جواری گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں ملزمان امتیاز، افتخار، سعید ... مزید پڑھیں
 محرم الحرام کے دوران پولیس افسران اپنے اپنے علاقوں میں امن وامان کو یقینی بنائیں، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

محرم الحرام کے دوران پولیس افسران اپنے اپنے علاقوں میں امن وامان کو یقینی بنائیں، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی زیر صدارت پولیس لائن کمپلیکس میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس  کا انعقاد ہوا جس میں سید علی رضا، ایس ایس پی آپریشنز سمیت تمام ٹاون ایس پی ... مزید پڑھیں
 فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی جشن آزادی  کی شاندار تقریب

فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی جشن آزادی کی شاندار تقریب

ملک بھر کی طرح فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی پاکستان کا 73 واں جشن آزادی بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیسکو شفیق الحسن نے پرچم کشائی کی اس موقع پر ریجنل چیئرمین فیسکو ... مزید پڑھیں
سنڈیکیٹ کو منظم پلیٹ فارم بنایا جائے گا، رجسٹرار زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

سنڈیکیٹ کو منظم پلیٹ فارم بنایا جائے گا، رجسٹرار زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تعلیمی‘ تحقیقی اور انتظامی اُمور میں بہتری کیلئے سنڈیکیٹ کو ایسا پلیٹ فارم بنایا جائے گا جس میں اراکین کی باہمی مشاورت سے جملہ اُمور میں فیصلہ سازی کا عمل جمہوری ا ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی، پرچم کشائی کی گئی

فیصل آباد میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کمشنر آفس میں منعقد ہوئی، پرچم کشائی کی گئی

جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کمشنر آفس فیصل آباد میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں عشرت علی ڈویژنل کمشنر، راجہ رفعت مختار آر پی او، محمد علی ڈپٹی کمشنر اور محمد سہیل چوہدری، سٹی پو ... مزید پڑھیں
 زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

 ملک کے دوسرے شہروں اور اداروں کے ساتھ ساتھ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں بھی پاکستان کے 73ویں جشن آزادی کو ملی جوش و جذبے اور اس عزم کے ساتھ منایا گیا کہ ملک کو پائیدار ترقی سے ہمکنار کرنے کیلئے ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now