ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ہمایوں نگرمیں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور 2 دوستوں کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج

ہمایوں نگرمیں قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور 2 دوستوں کیخلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج
بدھ , 19 اگست 2020ء (286) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد پولیس نے قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی ملک بنیامین اور ان کے 2 دوستوں کے خلاف ہوائی فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہمایوں نگر کے علاقے میں ایک کار سے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی جس پرگشت پر مامور تھانہ صدر کے سب انسپکٹر نے ملزمان کو گرفتارکرنے کی کوشش کی تو ایک شخص عارف پکڑا گیا جب کہ اس کے باقی دو ساتھی فرار ہوگئے۔ گرفتار ملزم نے انکشاف کیا ہے گاڑی میں ان کے ساتھ قومی کبڈی ٹِیم کے کھلاڑی ملک بنیامین بھی تھے جو کہ فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملک بنیامین سمیت 3 افراد کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے اورانہیں گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now