ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی جشن آزادی کی شاندار تقریب

 فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی جشن آزادی  کی شاندار تقریب
جمعہ , 14 اگست 2020ء (205) لوگوں نے پڑھا
ملک بھر کی طرح فیسکو ہیڈ آفس فیصل آباد میں بھی پاکستان کا 73 واں جشن آزادی بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیسکو شفیق الحسن نے پرچم کشائی کی اس موقع پر ریجنل چیئرمین فیسکو چوہدری سرفراز  احمد بندل ، فیسکو اہلکار اور افسران  کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔ تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے شفیق الحسن کا کہنا تھا کہ پاکستان بے پناہ قربانیوں کے بعد وجود میں آیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے پہلے سے زیادہ محنت اور ایمان داری سے کام کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر کوئی اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کرے گا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان دور حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کرے گا۔ 
  • پرکھ
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now