ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، کئی علاقے زیر آب آگئے

شدید بارشوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، کئی علاقے زیر آب آگئے
Naveed جمعرات , 20 اگست 2020ء (428) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں ہونے والی شدید بارشوں کے تیجے میں کئی علاقے زیر آب آگئے۔ اقبال اسٹیڈیم، ملت چوک، ایوب کالونی، غلام محمد آباد اور کئی دیگر علاقے پانی میں ڈوب گئے جبکہ شہر بھر میں کئی گاڑیاں اور موٹر سائکلیں پانی میں بند ہوگئیں جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، بارش کے گھنٹوں بعد بھی پانی نہیں نکالا جاسکا اس حوالے سے انتظامیہ بے بس نظر آئی۔ شدید بارشوں کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کے ہلاکت کی خبریں ہیں جبکہ تحصیل جڑانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
  • بچے اور کنبے
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now