موٹر وے کیس، پاکستان کا موسٹ وانٹڈ ملزم عابد ملہی بالآخر فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا
موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو پولیس نے کیسے پکڑا پتا چل گیا۔ عابد ملہی پاکستان کا موسٹ وانٹڈ ملزم تھا جس کی تلاش کے لیے پولیس کے کئی آپریشن ناکام ہوئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے عاب ... مزید پڑھیں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ...