جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)کی ذمہ داری راحیلہ بانو کے سپرد

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ)کی ذمہ داری راحیلہ بانو کے سپرد
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (168) لوگوں نے پڑھا
معروف ماہر تعلیم راحیلہ بانو نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر برائے خواتین فیصل آباد کی حیثیت سے چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کردی ۔ موصوفہ قبل ازیں بطور پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کارخانہ بازار فیصل آباد میں خدمات سرانجام دے رہی تھیں یہ امر قابل ذکر ہے کہ محترمہ راحیلہ بانو بطور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر برائے خواتین تحصیل سمندری بھی ایک عرصہ تک خدمات سرانجام دیتی رہی ہیں اورانکی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں کی معلمات اور جملہ اسٹاف آج بھی گرویدہ ہیں تعلیمی حلقوں نے محترمہ راحیلہ بانو کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر توقع ظاہر کی ہے کہ وہ خوش اسلوبی کے ساتھ اپنی نئی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہوتے ہوئے محکمہ کی اجتماعی نیک نامی کا سبب بنیں گی۔
  • استاد
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now