جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد، تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سپیشل امتحان 2020ء کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کردیا

فیصل آباد، تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سپیشل امتحان 2020ء کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کردیا
منگل , 06 اکتوبر 2020ء (216) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سپیشل امتحان 2020ء کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کردیا‘پہلا پرچہ 10اکتوبر کو ہوگا‘نوید حسین قریشی کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 10اکتوبر سے شروع ہونے والے امتحانات 24اکتوبر کو ختم ہوں گے‘بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے صرف انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کیلئے سپیشل امتحان کا انعقاد کیا جارہا ہے ‘امتحان دینے والے طلبہ اور عملہ کو کرونا بچائو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد لازمی بنانا ہوگا‘پہلے گروپ کا پرچہ صبح ساڑھے 8بجے اور دوسرے گروپ کا پرچہ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوا کریگا جبکہ جمعہ کے دن دوسرے گروپ کا پرچہ اڑھائی بجے شروع ہوگا۔
  • کالج
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now