منگل , 07 جولائی 2020ء
(186) لوگوں نے پڑھا
28 مارچ 2020. تحصیل چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 133 رب کمالپور میں ذیشان نامی نوجوان گردوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ ذیشان نامی نوجوان چند روز قبل کراچی سے واپس آیا تھا مرحوم کی ٹریول ہسٹری نے معاملہ کو مشکوک بنا دیا فیصل آباد میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کلیر آنے پر ڈیڈ باڈی ورثہ کے حوالے کر دی گئی مزید ٹیسٹ کے لیے ایک رپورٹ اسلام آباد میں بجھوا دیا گیا جس کی رپورٹ آج رات اٹھ بجے متوقع ہے، لواحقین نے اپیل کی ہے کہ جاں بحق ہونے والے ذیشان کی موت سے لوگوں میں خوف ہراس نہ پهيلايا جائے۔