پیر , 06 جولائی 2020ء
(302) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد ویسٹ
منجمنٹ کے ملازمین کو سرکار نے آدھی تنخواہیں دی تو شہر کا سارا کوڑا جھمرہ روڈ پر
پھینک دیا، یہ ملازمین لاک ڈاؤن میں بھی بغیر حفاظتی اقدامات ڈیوٹی دیتے رہے ہیں۔انتظامیہ کو متوط طبقے کے ملازمین کے لیے بروقت تنخواہوں کا بندوبست کرنا چاہیے ۔ تاکہ یہ ملازمین فکر معاش سے آزاد ہوکر پوری دلجمعی سے اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری با احسن و خوبی نجام دے سکیں "