پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ موٹر وے پر ٹریلر اور بس میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

چک جھمرہ  موٹر وے پر ٹریلر اور بس میں تصادم کے باعث ایک شخص جاں بحق، تین زخمی ہوگئے
اتوار , 05 جولائی 2020ء (166) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔  زخمیوں کو ریسکو نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔ واقع کی اطلاع پرپولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now