پیر , 20 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل

چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل
اتوار , 05 جولائی 2020ء (207) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ گریڈ اسٹیشن کے نواحی گاؤں میں واپڈا ملازمین و افسران کی مبیّنہ ملی بھگت سے بجلی کے پول کاٹنے کا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ واپڈا ملازمین دن دیہاڑے پول کاٹنے میں مشغول ویڈیو کلپ ملنے کی بھی توقع ہے حالیہ بدعنوانی سے واپڈا کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے 
  • کاروبار
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now