منگل , 10 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آٹا اور گندم مافیا کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے پر معطل کردیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آٹا اور گندم مافیا کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے پر معطل کردیا گیا
اتوار , 05 جولائی 2020ء (450) لوگوں نے پڑھا
شوگر مافیا کے خلاف ہونے والی تحقیقات سے چک جھمرہ  کے جٹ کے متاثر ہونے کا خدشہ درست ثابت ہوا ۔ چوہدری سجاد مصطفٰی باجوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی (چک جھمرہ کے گاؤں 162 ر۔ب سکندر پور کے رہائشی) کو آٹا اور گندم مافیا کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے پر معطل کردیا گیا . چوہدری سجاد مصطفٰی باجوہ ایک شفاف اور باکردار شخص ہیں ان کے والد چوہدری مصطفٰی باجوہ مرحوم نے ہمیشہ اصولوں پر سیاست کی اور ممبر قومی اسمبلی بھی منتخب ہوئے اسی طرح ان کے بڑے بھائی چوہدری طارق محمود باجوہ  بھی ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر اس کے خاندان کے خلاف بدعنوانی یا کرپشن کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ چوہدری سجاد مصطفٰی باجوہ جیسی شخصیت کے پاس شوگر مافیا کی انکوائری آتے ہی ان بااثر لوگوں نے مبیّنہ طور پر ان کے خلاف محاذ بنانا شروع کر دیا تھا اور بالآخر وہ اپنے گھناؤنے مقاصد میں کامیاب ہوگئے۔ عوام وزیراعظم عمران سے اپیل کرتے ہیں کہ سجاد مصطفٰی باجوہ کو فوری طور پر بحال کرکے شوگر اور آٹا مافیا کیس انکوائری ان کے حوالے کی جائے تاکہ معاشرے کے یہ ناسور اپنے انجام کو پہنچ سکیں۔
  • کاروبار
  • جُرم و سزا
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now