Naveed
منگل , 21 جولائی 2020ء
(290) لوگوں نے پڑھا
(18 جون 2020) چک جھمرہ میں ایکسپریس ہائی وے پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں اسلحہ لیکر گھومنے والے 4 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ ملزم اشفاق، اختر، زید او رشعیب کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضہ سے 1 کلاشنکوف، 1 رائفل، 223بور اور 1 پسٹل 30بور برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف تھانہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔