پیر , 28 دسمبر 2020ء
(574) لوگوں نے پڑھا
بھوآنہ کے علاقہ موضع بونگہ میں موٹر سائیکل بیل گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق 1 خاتون سمیت 2 افراد موٹرسائیکل پر سفر کر رہے تھے کہ راستے میں موٹرسائیکل بیل گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کے عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جہاں 14 سالہ محسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔