بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر کا تحصیل ہسپتال کا دورہ
Staff Reporter جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء (428) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر رمیز ظفر تحصیل احمد پور سیال نے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کا گزشتہ روز دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں کا تفصیل سے معائنہ کیا اور ہسپتال میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا صفائی کی صورتحال بہتر ہونے پر انہوں نے عملے کی کارکردگی کو سراہا۔ 
  • انتظامیہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now