بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال

سینئر ایس سی او ارشاد علی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال
Staff Reporter جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء (525) لوگوں نے پڑھا
اے آر سی احمد پور سیال کے ایک سینئر ایس سی او ارشاد علی کو اے آر سی میں دل کا دورہ پڑا انہیں فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں نشتر اسپتال ملتان ریفر کردیا گیا لیکن راستے میں ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔ سوگواران میں اہلیہ اور تین چھوٹے بچے چھوڑے ہیں، ان میں سے دو بچیاں ہیں اور ایک بچہ ہے۔ لوگوں کی طرف سے اہلخانہ سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
  • جاں بحق
  • دل کا دورہ
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now