Staff Reporter
جمعرات , 15 اکتوبر 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں امراض دندان کے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی سہولت کیلئے جدید ترین ڈینٹل یونٹ کی تنصیب کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ مریضوں کو امراض دندان کی سہولیات کے حصول میں اب آسانی سے فائدہ حاصل ہوسکے گا۔ تحصیل کی عوام نے عمل کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔