
روشن آباد کالونی سے جواں سالہ لڑکا حیدر لاپتہ، پولیس مصروف تلاش
قصور، روشن آباد کالونی سے جواں سالہ لڑکا لاپتہ ہوگیا جبکہ لاپتہ حیدر کی موٹر سائیکل بی آر بی نہر کے قریب سے برآمد ہوئی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ملزمان نے مبینہ طور پر لڑکے کو اغواہ کے بعد نہر میں پھ ... مزید پڑھیں