جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رکن قومی اسمبلی سردار طالب نکئی کی ضلع کے جماعتی ارکان سے ملاقات

رکن قومی اسمبلی سردار طالب نکئی کی ضلع کے جماعتی ارکان سے ملاقات
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (391) لوگوں نے پڑھا
قصور، پاکستان تحریکِ انصاف کے قصور سے رکن قومی اسمبلی سردار طالب نکئی اور وزیرِمواصلات پنجاب سردار آصف نکئی کی سربراہی میں ضلع قصور کے وفد کی چیف آرگنائزر پاکستان تحریکِ انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ وفد میں رکن پنجاب اسمبلی پیر مختیار، چونیاں سے سابق رکن پنجاب اسمبلی راؤ شاہد قیوم، وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب راؤ زاہد قیوم، سردار امجد طفیل، مزمل مسعود بھٹی، راو مظہر حیات، راؤ داور حیات، مقصود صابر انصاری، ملک جاوید بیٹو سمیت دیگر سینئر قیادت شامل تھی۔ ملاقات میں ضلع قصور کے سیاسی و تنظیمی امور سمیت بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now