جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

روشن آباد کالونی سے جواں سالہ لڑکا حیدر لاپتہ، پولیس مصروف تلاش

روشن آباد کالونی سے جواں سالہ لڑکا حیدر لاپتہ، پولیس مصروف تلاش
جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء (374) لوگوں نے پڑھا
قصور، روشن آباد کالونی سے جواں سالہ لڑکا لاپتہ ہوگیا جبکہ لاپتہ حیدر کی موٹر سائیکل بی آر بی نہر کے قریب سے برآمد ہوئی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ملزمان نے مبینہ طور پر لڑکے کو اغواہ کے بعد نہر میں پھینک دیا۔ پولیس نے لاپتہ لڑکے ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ میں تین نامزد ملزمان سمیت چھ افراد شامل کئے گئے ہیں۔ پولیس کی تفتیش جاری ہے اور ساتھ ساتھ نامزد ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔
  • لاپتہ
  • روشن آباد
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now