جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(396) لوگوں نے پڑھا
قصور، ملک رشید احمد خان ایم این اے قصور نے آر جی کے الیکٹرانکس کا جی 9 اسلام آباد میں افتتاح کیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹو رانا شاکر نے محترم ملک رشید کا والہانہ استقبال کیا۔ ایم این اے ملک رشید نے آر جی الیکٹرانکس کے لئے اس موقع پر نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ تقریب میں مہمانوں کیلئے خاطر تواضع کا بھی خاص انتظام کیا گیا۔