منگل , 29 ستمبر 2020ء
(312) لوگوں نے پڑھا
قصور، پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ضلع قصور کی تنظیم سازی کر دی گئی۔ سلمان میو صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع قصور مقرر ہوئے اسی طرح سلمان احمد ڈوگر جنرل سیکرٹری، حماد ہاشمی صدر سوشل میڈیا ٹیم سٹی قصور جبکہ متین بٹ جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم سٹی قصور مقرر ہوئے۔ تمام نومنتخب عہدیداران نے ذمہ داریاں بخوبی نبھانے کا عزم کیا۔ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔