جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
منگل , 29 ستمبر 2020ء (196) لوگوں نے پڑھا
قصور، اقبال پولی کلینک کے باہر سے موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔ واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے اقبال کلینک میں ایک شخص اپنی عزیز خاتون کو دیکھانے لے کر آیا تھا جس کے بعد اس کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی تھی۔ چوری کی ایف آئی آر متعلقہ تھانے میں درج ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now