جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ قصور میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث خطرناک مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث خطرناک مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا
پیر , 28 ستمبر 2020ء (243) لوگوں نے پڑھا
قصور، ڈی پی او قصور زاہد نوازمروت کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر چونیاں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث اے کیٹگری کے دو خطرناک مجرم، اشتہاریوں کو گرفتار کرکے شہریوں سے چھینی گئی ہزاروں کی نقدی رقم اور ناجائزاسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now