اتوار , 03 اگست 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے چُونياں میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین چُونياں کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس چُونياں کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

چُونياں شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈکیتی مزاحمت پر 40 سالہ شخص قتل

ڈکیتی مزاحمت پر 40 سالہ شخص قتل

قصور : کھڈیاں خاص کے نواحی گاؤں قلعہ گنجہ کے رہائشی 40 سالہ اصفر علی اپنی زرعی اراضی ٹیوب ویل پر جا رہا تھا کہ تین مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا - نئی موٹرسائیکل چھین لی - مزاحمت پر فائر ما ... مزید پڑھیں
تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر ، 1 شخص جاں بحق

تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر ، 1 شخص جاں بحق

مصطفی آباد للیانی : مصطفی آباد کے نواح میں تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے نتیجہ میں ایک موٹرشائیکل سوار جاں بحق - تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواح کا رہائشی اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹرسائیکل پ ... مزید پڑھیں
بلھے شاہ ہسپتال قصور کے مین گیٹ پر مسافر گاڑیوں کا قبضہ

بلھے شاہ ہسپتال قصور کے مین گیٹ پر مسافر گاڑیوں کا قبضہ

قصور : برصغیر کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار ملک کے کونے کونے آنے والے زائرین جب قصور شہر میں داخل ہوتے ہیں تو ان کو سب سے پہلے بے ہنگم ٹریفک کا سامنا ہوتا ہے - ضلعی اور ٹریفک پولیس ٹ ... مزید پڑھیں
ضلع بھر میں آشوب چشم کی وبا عام ہوگئی

ضلع بھر میں آشوب چشم کی وبا عام ہوگئی

قصور : گزشتہ ایک ہفتہ سے آشوب چشم نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے  رکھا ہے ، بچے ، پوڑھے ، جوان ، عورتیں اس وبا کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری سے سخت پریشان ہیں - مہنگائی کے اس دور میں ادویات مہنگی ہونے ... مزید پڑھیں
ڈاکو راج ، تاجر اور  شہری دن دیہاڑے لٹنے لگے

ڈاکو راج ، تاجر اور شہری دن دیہاڑے لٹنے لگے

چونیاں : سرکل بھر میں ڈاکو راج قائم ، تاجر و شہری دن دیہاڑے لٹنے لگے ، تین موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر رضوان نزیر اور طالب علم سے لاکھوں روپے چھین لئے واقع کی اطلاع پر تھانہ سٹی ا ... مزید پڑھیں
ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نااہلی ، ایمرجنسی وارڈ میں بجلی غائب

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نااہلی ، ایمرجنسی وارڈ میں بجلی غائب

قصور : ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا نام تو تبدیل کر دیا گیا مگر نااہلی اور لاپرواہی میں تبدیل - ایم ایس ڈاکٹر فاروق کی نااہلی کے باعث ہسپتال بجلی کی لپیٹ میں رہتا ہے - دوران ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر وارڈ ... مزید پڑھیں
ڈی پی او آفس قصور میں نجی سکول کے بچوں کا دورہ

ڈی پی او آفس قصور میں نجی سکول کے بچوں کا دورہ

قصور : ڈی پی او آفس قصور میں نجی سکول کے بچوں کا دورہ ، ڈی پی او قصور نے بچوں کو فرینڈز آف پولیس کے بیجز لگائے - تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کمیونٹی پالیسن ... مزید پڑھیں
کھاد مافیا کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا

کھاد مافیا کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا

پتوکی : تحصیل بھر میں کھاد ڈیلرز کے روپ میں معاشی ڈاکو کسانوں اور کاشتکاروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے - یوریا کھاد اور ڈی اے پی کھاد کی لاکھوں بوریاں اپنے خفیہ گوداموں میں اسٹاک کر لیں حکومتی ... مزید پڑھیں
کمشنر لاہور کا قصور کا دورہ ، مصطفی آباد ، بلھے شاہ ہسپتال میں مختلف منصوبہ جات کا افتتاح

کمشنر لاہور کا قصور کا دورہ ، مصطفی آباد ، بلھے شاہ ہسپتال میں مختلف منصوبہ جات کا افتتاح

قصور : کمشنر لاہور ڈویژن محمد علی رندھاوا نے قصور کا دورہ کیا ، مصطفی آباد ، بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں مختلف منصوبہ جات کا افتتاح کیا اور تمام ضلعی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا - اس موقع پر چ ... مزید پڑھیں
سڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

سڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

قصور : تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں خاتون سڑک کراس کرتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہوگئی ۔ تھانہ صدر پتوکی کی حدود میں نامعلوم خاتون جاوید نگر بائی پاس کے قریب روڈ کراس کرتے ہوئے نامعلوم بس سے ٹ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now