محسن
پیر , 25 ستمبر 2023ء
(60) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : سرکل بھر میں ڈاکو راج قائم ، تاجر و شہری دن دیہاڑے لٹنے
لگے ، تین موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر رضوان نزیر اور طالب علم
سے لاکھوں روپے چھین لئے واقع کی اطلاع پر تھانہ سٹی الہ آباد پولیس نے مقدمہ درج
کر لیا - ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے خصوصی ٹیمیں
تشکیل دی جا رہیں
ہیں -