بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نااہلی ، ایمرجنسی وارڈ میں بجلی غائب

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی نااہلی ، ایمرجنسی وارڈ میں بجلی غائب
محسن جمعہ , 22 ستمبر 2023ء (40) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کا نام تو تبدیل کر دیا گیا مگر نااہلی اور لاپرواہی میں تبدیل - ایم ایس ڈاکٹر فاروق کی نااہلی کے باعث ہسپتال بجلی کی لپیٹ میں رہتا ہے - دوران ایمرجنسی وارڈ سمیت دیگر وارڈز میں جنریٹر نہیں چلائے جارہے اور چوبیس گھنٹوں میں سے آٹھ گھنٹے پورا ہسپتال اندھیرے میں ڈوبا رہتا ہے جس سے مریضوں اور لواحقین سمیت عملہ ہسپتال کو شدید گرمی و حبس میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے - مریضوں ، لواحقین نے وزیراعلی پنجاب اور سیکرٹری ہیلتھ سے فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کیخلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now