بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ضلع بھر میں آشوب چشم کی وبا عام ہوگئی

ضلع بھر میں آشوب چشم کی وبا عام ہوگئی
محسن پیر , 25 ستمبر 2023ء (114) لوگوں نے پڑھا
قصور : گزشتہ ایک ہفتہ سے آشوب چشم نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے  رکھا ہے ، بچے ، پوڑھے ، جوان ، عورتیں اس وبا کی وجہ سے آنکھوں کی بیماری سے سخت پریشان ہیں - مہنگائی کے اس دور میں ادویات مہنگی ہونے کی وجہ سے ہر آدمی پریشان ہے ، قصور کی سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور کاروباری تنظیموں نے ڈپٹی کمشنر قصور ، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور سے مطالبہ کیا ہس کہ اس وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ہسپتالوں میں سپیشل کاؤنٹر قائم کیے جائیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now